مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابُ النَّهْيِ عَنِ التَّكَلُّفِ] · حديث 13629
13629 - وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ: «نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ نَتَكَلَّفَ لِلضَّيْفِ مَا لَيْسَ عِنْدَنَا».
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں:’’ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم مہمان کے لئے‘ اُس چیز کے حوالے سے تکلف کریں‘ جو ہمارے پاس نہ ہو‘‘۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › [Chapter forbidding extremism] · Hadith 13629
