مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابُ الزِّيَارَةِ وَإِكْرَامِ الزَّائِرِينَ] · حديث 13605
13605 - وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «زُرْ غِبًّا، تَزْدَدْ حُبًّا» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عُوَيْدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’وقفے سے ملا کرو! محبت زیادہ ہو گی‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی عوید بن ابو عمران ہے‘ اور وہ متروک ہے۔
اَبِیْ ذَرٍّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › [The door to visiting and honoring visitors] · Hadith 13605
