مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابُ الزِّيَارَةِ وَإِكْرَامِ الزَّائِرِينَ] · حديث 13593
13593 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِرِجَالِكُمْ فِي الْجَنَّةِ؟ ". قُلْنَا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ. قَالَ: " النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ، وَالصِّدِّيقُ فِي الْجَنَّةِ، وَالرَّجُلُ يَزُورُ أَخَاهُ فِي نَاحِيَةِ الْمِصْرِ لَا يَزُورُهُ إِلَّا لِلَّهِ فِي الْجَنَّةِ» ". قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي النِّكَاحِ فِي حَقِّ الزَّوْجِ عَلَى الْمَرْأَةِ هُوَ وَبَقِيَّةُ طُرُقِهِ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں تمہارے ان افراد کے بارے میں نہ بتاؤں؟ جو جنت میں جائیں گے‘ ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ! جی ہاں! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نبی جنت میں ہو گا‘ صدیق جنت میں ہو گا اور وہ شخص جنت میں ہو گا جو شہر کے کنارے پر اپنے بھائی سے ملنے کے لیے جاتا ہے اور وہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے اس سے ملنے کے لیے جاتا ہے۔(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے‘ جو اس سے پہلے کتاب النکاح میں عورت پر شوہر کے حق سے متعلق باب میں گزر چکی ہے‘ وہ روایت بھی اور اس کے بقیہ طرق بھی گزر چکے ہیں۔
«أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِرِجَالِكُمْ فِي الْجَنَّةِ؟» قُلْنَا: بَلَى ← النَّبِيِّ ← وعن أنس بن مالك
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › [The door to visiting and honoring visitors] · Hadith 13593
