مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ بَابُ الْإِخَاءِ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ] · حديث 13581
13581 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - آخَى بَيْنَ أَبِي الدَّرْدَاءِ وَسَلْمَانَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ جِسْرُ بْنُ فَرْقَدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ. وَتَأْتِي أَحَادِيثُ نَحْوُهَا.
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا تھا۔یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی جسر بن فرقد ہے‘ اور وہ ضعیف ہے‘ اس نوعیت کی دیگر احادیث اگے آئیں گی۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › Chapter on Sincerity Among Muslims] · Hadith 13581
