مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي أَذَى الْجَارِ] · حديث 13569
13568 - وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا قَلِيلَ مِنْ أَذَى الْجَارِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیّدہ اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’پڑوسی کو‘ تھوڑی سی تکلیف بھی نہیں پہنچائی جائے گی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › Chapter What came in harm to a neighbor] · Hadith 13569
