مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَشْبَعُ وَجَارُهُ جَائِعٌ] · حديث 13557
13557 - وَعَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا أُعْطِيكُمْ وَأَدَعُ أَهْلَ الصُّفَّةِ يُلَوَّى بُطُونَهُمُ مِنَ الْجُوعُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ وَقَدِ اخْتَلَطَ.
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(ایسی صورت میں) میں تمہیں نہیں دوں گا کہ میں اہل صف کو چھوڑ دوں‘ جن کے پیٹ بھوک کی وجہ سے لپٹے ہوئے ہوں“۔ یہ روایت امام ا حمد نے نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے‘ اور وہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔
عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › [A door in the one who is fed, and his neighbor is hungry] · Hadith 13557
