مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَيْتَامِ وَالْأَرَامِلِ وَالْمَسَاكِينِ] · حديث 13521
13521 - وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ ضَمَّ يَتِيمًا لَهُ أَوْ لِغَيْرِهِ حَتَّى يُغْنِيَهُ اللَّهُ عَنْهُ، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْمُسَيِّبُ بْنُ شَرِيكٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص اپنے (خاندان کے) یا کسی اور یتیم کو ساتھ ملا لیتا ہے‘ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس یتیم کو بے نیاز کر دے تواس شخص کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی مسیب بن شریک ہے اور وہ متروک ہے۔
عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › Chapter What came in orphans, widows, and the needy] · Hadith 13521
