مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ اجْتِنَابِ الشُّبُهَاتِ] · حديث 6306
6306 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الْحَلَالُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ وَبَيْنَهُمَا مُشْتَبِهَاتٌ، فَمَنِ اتَّقَاهَا كَانَ أَبْرَأَ لِدِينِهِ وَعِرْضِهِ، وَمَنْ وَقَعَ فِي الشُّبُهَاتِ أَوْشَكَ أَنْ يَقَعَ فِي الْحَرَامِ كَالْمُرْتِعِ حَوْلَ الْحِمَى يُوشِكُ أَنْ يُوَاقِعَ الْحِمَى، وَهُوَ لَا يَشْعُرُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’حلال واضح ہے اور حرام واضح ہے اور ان دونوں کے درمیان کچھ مشتبہ امور ہیں تو جو شخص ان سے بچ کے رہتا ہے‘ وہ اپنے دین اور اپنی عزت کو بچالیتا ہے اور جو شخص مشتبہ چیزوں میں مبتلا ہو جا تا ہے‘ تو عنقریب وہ حرام میں مبتلا ہو جائےگا جیسےچراگاہ کےاردگرد چرنےوالاجانورچراگاہ کے اندربھی جاسکتا ہےاوراسےاس بات کاپتہ بھی نہیں چلتا‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Chapter of avoidance of likenesses · Hadith 6306
