مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الِاقْتِصَادِ فِي طَلَبِ الرِّزْقِ] · حديث 6294
6294 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ صَبَاحٍ يَعْلَمُ مَلَكٌ فِي السَّمَاءِ، وَلَا فِي الْأَرْضِ بِمَا يَصْنَعُ اللَّهُ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ، وَإِنَّ الْعَبْدَ لَهُ رِزْقُهُ، فَلَوِ اجْتَمَعَ عَلَيْهِ الثَّقَلَانِ الْجِنُّ وَالْإِنْسُ أَنْ يَصُدُّوا عَنْهُ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ مَا اسْتَطَاعُوا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ بَقِيَّةُ، وَهُوَ لَيِّنُ الْحَدِيثِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:”جب بھی اللہ تعالیٰ کوئی صبح پیدا کرتا ہے ‘تو اس میں آسمان میں موجود ہرفرشتہ اور زمین میں موجود ہرفرشتہ یہ بات جانتا ہے کہ اس دن میں اللہ تعالیٰ کیا کرے گا اور بندے کو اس کا رزق نصیب ہوتا ہے خواہ تمام جنات اور انسان دونوں گروہ اس کے خلاف اکٹھے ہو کر اس کے رزق کو اس سے روکنے کی کوشش کر یں تو بھی وہ ایسا نہیں کر سکتے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بقیہ ہے اور وہ حدیث میں کمزور ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of economics in seeking a livelihood] · Hadith 6294
