مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبُنْيَانِ] · حديث 6282
6282 - وَعَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ «أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ بَنَى غُرْفَةً، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " اهْدِمْهَا ". فَقَالَ: أَهْدِمُهَا أَوْ أَتَصَدَّقُ بِثَمَنِهَا؟ فَقَالَ: " اهْدِمْهَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَهُوَ مُرْسَلٌ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ابوالعالیہ بیان کرتے ہیں : حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے ایک بالا خانہ بنایا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا تم اسے منہدم کر دو انہوں نے کہا: کیا میں اسے منہدم کر دوں یا میں اس کی قیمت صدقہ کر دوں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اسے منہدم کر دو ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور یہ روایت ’’مرسل‘‘ ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
أَهْدِمُها، أوْ أتَصَدَّقُ بثَمَنِها؟ ← له النبيُّ "اهْدِمْها". ← أبي العالية: أنَّ العباسَ بنَ عبدِ المطلب بَنى غُرْفَةً.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of what came in the building] · Hadith 6282
