مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ باب · حديث 6270
6270 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ الْمُطْعَمَاتُ فِي الْمَحَلِّ، مَنْ بَاعَهَا، فَإِنَّ ثَمَنَهَا بِمَنْزِلَةِ الرَّمَادِ عَلَى شَاهِقَةٍ هَبَّتْ لَهُ رِيحٌ فَقَذَفَتْهُ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ فَضَالَةُ بْنُ حُصَيْنٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. قُلْتُ: وَيَأْتِي حَدِيثُ عَلِيٍّ فِي الطِّبِّ فِي بَابِ الرُّطَبِ.
حضرت عبداللہ بن عبدالرحمن انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’کیچڑ میں مضبوط ‘اور قحط کے زمانے میں کھائی جانے والی چیز ( کھجور یں ہیں ) جوشخص انہیں فروخت کرتا ہے ‘تو ان کی قیمت بلندی پر موجود را کھ کی مانند ہے‘ جسے ہوا پھیلا دیتی ہے‘‘۔یہ روایت امام ابو یعلی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی فضالہ بن حسین ہے اور وہ ضعیف ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: )میں یہ کہتا ہوں : حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث جوطب کے بارے میں ہے وہ طب سے متعلق باب میں آگے آئے گی۔
عبد الله بن عبد الرحمن الأنصاري
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Chapter · Hadith 6270
