مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ غَيَّرَ عَلَامَ الْأَرْضِ] · حديث 6894
6894 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ غَيَّرَ تُخُومَ الْأَرْضِ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَغَضَبُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَرْفًا، وَلَا عَدْلًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا، وَقَدْ حَسَّنَ التِّرْمِذِيُّ حَدِيثَهُ.
حضرت عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص زمین کے (حد بندی کے ) نشان تبدیل کرتا ہے، اس پر قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی لعنت اور اس کا غضب ہوگا، اللہ تعالیٰ اس کی کوئی فرض یا نفل عبادت قبول نہیں کرے گا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی کثیر بن عبداللہ ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے امام ترمذی نے اس کو نقل کردہ حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔
عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [A door in whom changed the land of the earth] · Hadith 6894
