مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعِدَةِ] · حديث 6834
6834 - وَعَنْ قَبَاثِ بْنِ أَشْيَمَ اللَّيْثِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَصْبَغُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَجْهُولٌ.
حضرت قباث بن اشیم لیشی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’وعدہ، عطیہ ہوتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اصبغ بن عبدالعزیز لیثی ہے، ابوحاتم کہتے ہی: یہ مجہول ہے۔
قُبَاثِ بْنِ أَشْيَمَ اللَّيْثِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of what came in the kit] · Hadith 6834
