مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ بَابُ الْمَاءِ يَمُرُّ عَلَى الْبَسَاتِينِ] · حديث 6810
6810 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: أَهْلُ أَسْفَلِ الشُّرْبِ أُمَرَاءُ عَلَى أَهْلِ أَعْلَاهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ. قُلْتُ: وَيَأْتِي حَدِيثُ عُبَادَةَ رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي الْأَحْكَامِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى.
حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: پانی میں نیچے والے لوگ، اوپر والوں پر امیر ہوں گے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند منقطع ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں : حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث احکام سے متعلق باب میں آئے گی، جسے امام احمد نے روایت کیا ہے، اگر اللہ نے چاہا۔
ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › The water gate passes over the basins] · Hadith 6810
