مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ ثَوَابِ الْهَدِيَّةِ وَالثَّنَاءِ وَالْمُكَافَأَةِ] · حديث 6738
6738 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِأَخِيهِ: جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا، فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’جب کوئی شخص اپنے بھائی سے یہ کہے : ’’الله تعالیٰ تمہیں جزائے خیر عطا کرے‘‘ تو اُس نے پوری تعریف کردی‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بنت عبیدہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔
«إِذَا ← النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of the Rewards of Gift, Praise, and Reward] · Hadith 6738
