مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ اتِّخَاذِ الْمَالِ] · حديث 6246
6246 - وَعَنْ جَرِيرٍ قَالَ: «لَمَّا رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا أُمْسِكُ شَيْئًا إِنَّمَا أَنَا أُنْفِقُهُ قَالَ: " يَا جَرِيرُ، لَا عَلَيْكَ أَنْ تُمْسِكَ مَالَكَ، فَإِنَّ لِهَذَا الْأَمْرِ مُدَّةً» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ الْفُقَيْمِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت جبر یر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا کہ میں کوئی چیز اپنے پاس نہیں رکھتا ہوں اور اسے خرچ کر دیتا ہوں تو آپ نے ارشادفرمایا:’’ اے جریر!تم پرکوئی حرج نہیں ہوگا اگر تم اپنامال اپنے پاس رکھو کیونکہ اس معاملےکی مخصوص مدت ہے (یعنی زندگی طویل بھی ہو سکتی ہے )۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن عبدالغفار فقیمی ہے اور وہ متروک ہے۔
أُنْفِقُهُ ← لَمَّا رَآنِي رَسُولُ اللهِ لاَ أَمْسِكُ شَيْئًا إِنَّمَا ← جَرِيرٌ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Door Making Money] · Hadith 6246
