مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ بَابُ السَّلَفِ] · حديث 6498
6498 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَا يَصْلُحُ السَّلَفُ فِي الْفَصِيحِ وَالشَّعِيرِ وَالسُّلْتِ حَتَّى يُفْرَكَ، وَلَا فِي الْعِنَبِ وَالزَّيْتُونِ وَأَشْبَاهِهِ حَتَّى يُمَجَّجَ، وَلَا ذَهَبًا عَيْنًا بِوَرِقٍ دَيْنًا، وَلَا وَرِقًا دَيْنًا بِذَهَبٍ عَيْنًا. رَوَاهُ أَحْمَدُ مَوْقُوفًا، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں فصیح‘ جو اورسلت میں ’’سلف‘‘ درست نہیں ہے جب تک انہیں الگ نہیں کیا جاتا اور کشمش اور زیتون اور اس طرح کی دیگر چیزوں میں بھی درست نہیں ہے ‘ جب تک وہ میٹھے نہیں ہو جاتے ‘ اور چاندی کے عوض میں سونے کا ادھار لین دین‘ یا سونے کے عوض میں چاندی کا ادھار لین دین درست نہیں ہے ۔ یہ روایت امام احمد نے’’موقوف‘‘ روایت کے طور پر نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › Advance door] · Hadith 6498
