مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ بَيْعِ الثَّمَرَةِ قَبْلَ بُدُوِّ صَلَاحِهَا] · حديث 6486
6486 - عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا تَبِيعُوا ثِمَارَكُمْ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا، وَتَنْجُوَ مِنَ الْعَاهَةِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : ” تم اپنے پھلوں کو اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک ان کی صلاحیت ظاہر نہیں ہو جاتی اور وہ آفت سے محفوظ نہیں ہوجاتے ‘‘ ۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
النَّبِيِّ ← عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter of the sale of fruit before its goodness becomes clear] · Hadith 6486
