مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ الْأَكْلِ مِنْ وَسَطِ الْإِنَاءِ] · حديث 7936
7936 - وَعَنْ سَلْمَى قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَكْرَهُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ رَأْسِ الطَّعَامِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کھانے کے اوپر والے حصے (درمیان میں موجود اوپر والے حصے ) میں سے کھا لیا جائے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
سلمى
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Food Book] › [Chapter of eating in the middle of the vessel] · Hadith 7936
