مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ الْأَكْلِ بِالْيَمِينِ] · حديث 7924
7924 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَأْكُلَ الرَّجُلُ بِشَمَالِهِ أَوْ يَشْرَبَ بِشَمَالِهِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ أَوْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَقْهَانَ، رَوَى عَنْهُ رَوْحٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، وَلَمْ يُضَعِّفْهُ أَحَدٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ آدمی بائیں ہاتھ کے ذریعے کھائے یا بائیں ہاتھ کے ذریعے پیئے۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبیداللہ یا عبداللہ بن قہان ہے جس روح نے روایت نقل کی ہے۔ اس نے ہشام بن حسان سے روایت نقل کی ہے۔ کسی نے اسے ضعیف قرار نہیں دیا اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Food Book] › Chapter of eating on the right hand. · Hadith 7924
