مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ خَلْعِ النَّعْلِ عِنْدَ الْأَكْلِ] · حديث 7912
7912 - " «إِذَا أَكَلْتُمُ الطَّعَامَ فَاخْلَعُوا نِعَالَكُمْ فَإِنَّهُ أَرْوَحُ لِأَقْدَامِكُمْ» ". وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ خَالِدٍ السَّكُونِيَّ لَمْ أَجِدْ لَهُ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ سَمَاعًا.
"جب رم کھانا کھاؤ تو اپنے جوتے اتار کو کیونکہ یہ تمہارے پاؤں کے لئے زیادہ آرام کا باعث ہو گا"۔ امام طبرانی کے رجال ثقہ ہیں، البتہ عقبہ بن خالد سکونی کا معاملہ مختلف ہے میں نے ان کے بارے میں ایسی کوئی روایت نہیں پائی کہ انہوں نے محمد بن حارث سے سماع کیا ہو۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Food Book] › [Door taking off the sandals when eating] · Hadith 7912
