مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ لَا يَأْكُلُ طَعَامًا حَتَّى يَأْمُرَ مَنْ جَاءَ بِهِ أَنْ يَأْكُلَ مِنْهُ] · حديث 7900
7900 - عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يَأْكُلُ مِنْ هَدِيَّةٍ حَتَّى يَأْمُرَ صَاحِبَهَا أَنْ يَأْكُلَ مِنْهَا، لِلشَّاةِ الَّتِي أُهْدِيَتْ لَهُ بِخَيْبَرَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُ الطَّبَرَانِيِّ ثِقَاتٌ.
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم تحفے کی کسے چیز میں سے اس وقت تک نہیں کھاتے تھے جب تک تحفہ لانے والا اس میں سے کھانے کا کہ نہیں دیتا تھا اس بکری میں بھی ایسا ہی ہوا تھا جو خیبر میں آپ کو تحفے کے طور پر دی گئی تھی۔ یہ روایت امام بزار اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ امام طبرانی کے رجال ثقہ ہیں۔
عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
Hadith 7900
