مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابٌ فِي الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ] · حديث 8068
8068 - وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْمُتْعَةِ، وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ فِي إِحْدَاهُمَا: مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَفِي الْأُخْرَى مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے متعہ کرنے اور پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کر دیا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے دو حوالوں سے نقل کی ہے۔ ایک سند میں ایک راوی منصور بن دینار ہے، اور وہ ضعیف ہے جبکہ دوسری سند میں ایک راوی مومل بن اسماعیل ہے، جسے یحییٰ بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور نے اسے ضعیف کہا ہے۔
الْمُتْعَةِ ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،
Hadith 8068
