مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابٌ فِي الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ] · حديث 8056
8056 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِبْقَاءً عَلَى الظَّهْرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَفِي الْكَبِيرِ حَبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، وَفِيهِ ضَعْفٌ وَقَدْ وُثِّقَ. وَفِي الْأَوْسَطِ مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے سواریاں باقی رکھنے کے لئے اس سے منع کیا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اور معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے۔ معجم کبیر کی سند میں ایک راوی حبان بن علی ہے جس میں ضعف پا یا جاتا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے اور معجم اوسط کی سند میں ایک راوی محمد بن جابر ہے، اور وہ متروک ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
الْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَفِي الْكَبِيرِ حَبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ إِبْقَاءً عَلَى الظَّهْرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 8056
