مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ أَكْلِ الطِّينِ] · حديث 8044
8044 - عَنْ سَلْمَانَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «مِنْ أَكَلَ الطِّينَ فَكَأَنَّمَا أَعَانَ عَلَى قَتْلِ نَفْسِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ الْأَهْوَازِيُّ جَهَّلَهُ الذَّهَبِيُّ مِنْ قِبَلِ نَفْسِهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "جو شخص مٹی کھاتا ہے وہ گویا اپنے آپ کو قتل کرنے میں مدد دیتا ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یحییٰ بن یزید ہوازی ہے، جسے امام ذہبی نے اپنی طرف سے مجہول قرار دیا ہے اس کی بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
النَّبِيِّ ← سَلْمَانَ
Hadith 8044
