مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخَلِّ] · حديث 8032
8032 - وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «نِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ جَمِيعِ الْأَئِمَّةِ إِلَّا فِي رِوَايَةٍ عَنِ ابْنِ مَعِينٍ وَضَعَّفَهُ فِي أُخْرَى.
حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین سالن، سرکہ ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی یزید بن عبدالملک نوفلی ہے، اور تمام ائمہ کے نزدیک وہ ضعیف ہے ، البتہ یحییٰ بن معین سے ایک روایت مختلف منقول ہے دوسری روایت کے مطابق انہوں نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ
Hadith 8032
