مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ الْقِرَانِ فِي التَّمْرِ] · حديث 8020
8020 - وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنِ الْإِقْرَانِ فِي التَّمْرِ فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ أَوْسَعَ عَلَيْكُمْ فَأَقْرِنُوا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ، وَفِي إِسْنَادِهِمَا يَزِيدُ بْنُ بَزِيعٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت برید رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میں نے کھجو ریں ملا کر کھانے سے منع کیا تھا ان اللہ تعالیٰ نے تم لوگوں کو گنجائش عطا کر دی ہے، تو تم دو کھجوریں ایک ساتھ کھا لو"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اور امام بزار نے نقل کی ہے ۔ ان دونوں کی سند میں ایک راوی یزید بن زیع ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
بُرَيْدَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Food Book] › [Chapter of the Qur’an on dates] · Hadith 8020
