مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ الْقِثَّاءِ وَالرُّطَبِ] · حديث 7996
7996 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: «أُورِيتُ فِي يَمِينِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قِثَّاءً وَفِي شِمَالِهِ رُطَبَاتٍ وَهُوَ يَأْكُلُ مِنْ ذَا مَرَّةً وَمِنْ ذَا مَرَّةً». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ وَفِيهِ أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کے دائیں ہاتھ میں ککڑی اور بائیں ہاتھ میں کھجوریں دیکھیں کبھی آپ اس میں سے کھا رہے تھے اور پھر اس میں سے کھا رہے تھے (یعنی ایک لقمہ اس میں سے لیتے تھے ایک اس میں سے لیتے تھے)۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں ایک طویل حدیث میں ذکر کی ہے جس میں ایک راوی اصرم بن حوشب ہے، اور وہ متروک ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Food Book] › [Bab Cough and Damp] · Hadith 7996
