مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ بَابُ أَكْلِ الطَّيِّبَاتِ] · حديث 7984
7984 - عَنْ رَاشِدِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ قَالَ: كَانَ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ غُلَامٌ يَعْمَلُ لَهُ النَّقَانِقَ، وَيَطْبُخُ لَهُ لَوْنَيْنِ طَعَامًا، وَيَخْبِزُ لَهُ الْحُوَّارَى، وَيَعْجِنُهُ بِالسَّمْنِ .. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرَاشِدٌ هَذَا لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ لَيْسَ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْعَطَّارِ وَثَّقَهُ ابْنُ مُصَفَّى وَأَبُو دَاوُدَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
راشد بن ابو راشد بیان کرتے ہیں: حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک غلام تھا جو ان کے لئے باورچی کا کام کرتا تھا، ان کے لئے مختلف قسم کے سالن پکاتا تھا، وہ اس کا آٹا، گھی کے ذریعے گوندھتا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، راشد نامی شخص سے میں واقف نہیں ہوں۔ ا س روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں یحییٰ بن سعید العطار کو ابن مصفی نے اور امام داؤد نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور نے اسے ضعیف کہا ہے۔
أَبُو دَاوُدَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ. ← ثَّقَهُ ابْنُ مُصَفَّى ← رَاشِدٌ هَذَا لَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ لَيْسَ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْعَطَّارِ ← يَعْجِنُهُ بِالسَّمْنِ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، ← يَطْبُخُ لَهُ لَوْنَيْنِ طَعَامًا، وَيَخْبِزُ لَهُ الْحُوَّارَى، ← كَانَ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ غُلَامٌ يَعْمَلُ لَهُ النَّقَانِقَ، ← رَاشِدِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Food Book] › Chapter on eating delicacies] · Hadith 7984
