مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ] ‹ [بَابُ الْمُؤْمِنِ يَأْكُلُ فِي مِعَاءٍ وَاحِدٍ] · حديث 7972
7972 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ النَّصْرِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ عَلَى مِنْبَرِهِ قَائِمًا بِمَكَّةَ وَهُوَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: «إِنَّ الْمُؤْمِنَ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ وَالْكَافِرَ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ». هَكَذَا سَمِعْتُ نَبِيَّكُمْ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ نَصْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ.
عبداللہ بن ابوقیس نصری بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ میں منبر پر کھڑے ہوئے دیکھا وہ خطبہ دے رہے تھے اور یہ ارشاد فرما رہے تھے: بے شک مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے، میں نے تمہارے نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی نصر بن محمد ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اور ابو حاتم نے اسے ضعیف کہا ہے۔
«إِنَّ الْمُؤْمِنَ يَأْكُلُ فِي مَعًى وَاحِدٍ، وَالْكَافِرَ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ» هَكَذَا ← رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، عَلَى مِنْبَرِهِ قَائِمًا بِمَكَّةَ، وَهُوَ يَخْطُبُ، وَهُوَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَيْسٍ النَّصْرِيُّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Food Book] › [The door of the believer eats in one bowl] · Hadith 7972
