مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابٌ فِي كُلِّ ذِي نَابٍ أَوْ ظُفُرٍ وَمَا نُهِيَ عَنْهُ] · حديث 6081
6081 - وَعَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «لَا تَتَّخِذُوا ظُهُورَ الدَّوَابِّ مَنَابِرَ» ". وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «شَرُّ الدَّوَابِّ الثَّعْلُ» ". يَعْنِي: الثَّعْلَبَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشادفرماتے ہوئےسنا ہے:’’جانوروں کی پشت کومنبر نہ بنالو(یعنی جب وہ کھڑے ہوئے ہوں اس وقت ان پرسواری نہ کرو)‘‘۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشادفر ماتے ہوئے سناہے:’’جانوروں میں سب سےبرا(جانور)لومڑی ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مبشر بن عبید ہےاوروہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← «لَا تَتَّخِذُوا ظُهُورَ الدَّوَابِّ مَنَابِرَ» ← النَّبِيِّ ← وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › [A chapter in all that is to blame or nail and what is forbidden] · Hadith 6081
