مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ بَابُ: النَّعَمُ كُلُّهَا ظَالِمَةٌ] · حديث 6045
6045 - عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «النَّعَمُ كُلُّهَا ظَالِمَةٌ أَوْ جَائِرَةٌ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’سبھی جانور ظالم ہوتے ہیں‘‘( یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے لیکن مفہوم یہی ہے)۔یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی صالح بن موسیٰ طلحی ہے اوروہ متروک ہے۔
عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › Bab: all blessings are unjust] · Hadith 6045
