مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ صَيْدِ الْكَلْبِ] · حديث 6021
6021 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: إِنِّي أُرْسِلُ كَلْبِي فَيُمْسِكُ؟ قَالَ: " إِنْ أَكَلَ فَلَا تَأْكُلْ، وَإِنْ لَمْ يَأْكُلْ فَكُلْ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ حَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کر تے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی : میں اپنے کتے کو چھوڑتا ہوں وہ (شکار کو) پکڑ لیتا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ (کتا‘اس میں سے )کھا لیتاہے‘تو تم اس ( شکار) کو نہ کھاؤ اگر وہ نہیں کھا تا توتم ( اس شکار ) کھالو۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حماد بن شعیب ہے اور وہ ضعیف ہے۔
إِنِّي أُرْسِلُ كَلْبِي فَيُمْسِكُ؟ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › [Door catching dog] · Hadith 6021
