مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ بَابُ الْوَلَائِمِ وَالْعَقِيقَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ] · حديث 6141
6141 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «لَمْ يُولِمْ عَلَى أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ إِلَّا عَلَى صَفِيَّةَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ شَيْخَ الْبَزَّارِ، وَهُوَ ثِقَةٌ لَمْ يَتَكَلَّمْ فِيهِ أَحَدٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج میں سے کسی بھی خاتون ( کے ساتھ شادی کے بعد) ولیمہ نہیں کیا تھا صرف سیّد وصفیہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ( شادی کے بعد) ایسا ہوا تھا۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال میں صرف عمر بن خطاب نامی راوی کا معاملہ مختلف ہے ‘جوامام بزار کا استاد ہے وہ ثقہ ہے اور کسی نے اس کے بارے میں کلام نہیں کیا ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › Chapter on the Worship, the Aqeeqah and otherwise] · Hadith 6141
