مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ باب · حديث 6129
6129 - وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ فَاكِهٍ قَالَ: خَرَجْتُ إِلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، فَخَرَجَ إِلَيَّ مُبْرِزًا بِيَدِهِ الرُّمْحَ فَقُلْتُ: يَا أَبَا خَارِجَةَ، مَا بَالُ الرُّمْحِ هَذِهِ السَّاعَةَ؟ قَالَ: كُنْتُ أَطْلُبُ هَذِهِ الدَّابَّةَ الْخَبِيثَةَ الَّتِي يَكْتُبُ اللَّهُ بِقَتْلِهَا الْحَسَنَةَ، وَيَمْحُو بِهَا السَّيِّئَةَ، وَهِيَ الْوَزَغُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُقْبَةَ بْنِ الْفَاكِهِ تَفَرَّدَ عَنْهُ: أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
عقبہ بن فاکہ بیان کرتے ہیں : میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی طرف گیا وہ میرے سامنے آئے تو ان کے ہاتھ میں نیزہ تھا میں نے کہا: اے ابو خارجہ اس وقت آپ کے ہاتھ میں نیزے کا کیا کام؟ انہوں نے فرمایا: میں اس خبیث جانور تلاش کر رہا ہوں جس کو مارنے پر اللہ تعالیٰ نیکیاں نوٹ کرتا ہے اور اس کی وجہ سے گناہ مٹادیتا ہے اور وہ چھپکلی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن عقبہ بن فا کہ ہے ابوجعفر خظمی اس سےروایت نقل کر نے میں منفرد ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
عُقْبَةَ بْنِ فَاكِهٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › Chapter · Hadith 6129
