مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي فَضْلِ الْعَالِمِ وَالْمُتَعَلِّمِ] · حديث 501
501 - وَعَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ قَالَ: مَنْ خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ ابْتِغَاءَ الْعِلْمِ، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَضَعُ أَجْنِحَتَهَا لِلْمُتَعَلِّمِ وَالْعَالِمِ ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَهُوَ عِنْدَ التِّرْمِذِيِّ خَلَا ذِكْرَ الْعَالِمِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت صفوان بن عسال مرادی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : " جو شخص علم کے حصول کے لیے اپنے گھر سے نکلتا ہے تو فرشتے اپنے پر طالب علم اور عالم کے لیے بچھا دیتے ہیں " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، یہ روایت امام ترمذی نے نقل کی ہے ، لیکن انہوں نے عالم کا ذکر نہیں کیا ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم بن ابو مخارق ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ الْمُرَادِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on the Virtue of the Scholar and the Educator] · Hadith 501
