مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ] · حديث 453
453 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ أَوَّلَ مَنْ سَيَّبَ السَّوَائِبَ وَعَبَدَ الْأَصْنَامَ: أَبُو خُزَاعَةَ عَمْرُو بْنُ عَامِرٍ، وَإِنِّي رَأَيْتُهُ يَجُرُّ أَمْعَاءَهُ فِي النَّارِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ الْهَجَرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " سب سے پہلے بتوں کے نام پر جانور مخصوص کرنے اور بتوں کی عباد کرنے کا آغاز " خزاعہ کے جد امجد عمرو بن عامر نے کیا تھا ، میں نے اسے دیکھا ہے کہ وہ جہنم میں اپنی آنتیں گھسیٹ رہا تھا" ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم ہجری ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 453
