مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطَّلَاقِ] ‹ [بَابُ الِاسْتِبْرَاءِ.] · حديث 7820
7820 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ حُنَيْنٍ عَنْ بَيْعِ الْخُمُسِ حَتَّى يُقَسَّمَ، وَعَنْ أَنْ تُوطَأَ النِّسَاءُ حَتَّى يَضَعْنَ مَا فِي بُطُونِهِنَّ إِذَا كُنَّ حَبَالَى». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عِصْمَةُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ حنین کے موقع پر تقسیم سے پہلے خمس کو فروخت کرنے سے منع کر دیا تھا ، اور خواتین کے ساتھ صحبت کرنے سے منع کر دیا تھا جب تک وہ اپنے پیٹ میں موجود بچے کو جنم نہیں دے دیتی ، جبکہ وہ حاملہ ہوں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عصمہ بن متوکل ہے ، اور وہ ضعیف ہے۔
بيع الخمس حتى يقسم ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ يَوْمَ حُنَيْنٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Divorce Book] › [Chapter of clarification.] · Hadith 7820
