مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطَّلَاقِ] ‹ بَابُ مَتَى تَحِلُّ الْمَبْتُوتَةُ] · حديث 7796
7796 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي الَّتِي تُطَلَّقُ ثَلَاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا لَا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا عَاصِمَ بْنَ أَبِي النَّجُودِ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَفِيهِ ضَعْفٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ایسی خاتون کے بارے میں فرماتے ہیں: جس کی رخصتی سے پہلے اسے تین طلاقیں دے دی جاتی ہیں کہ وہ شوہر کے لئے اس وقت تک حلال نہیں ہوگی جب تک دوسری شادی نہیں کر لیتی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف عاصم بن ابو نجود کا معاملہ مختلف ہے ، وہ ثقہ ہے ، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے ۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Divorce Book] › Chapter: When will the death arise] · Hadith 7796
