مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطَّلَاقِ] ‹ [بَابُ طَلَاقِ الْعَبْدِ] · حديث 7772
7772 - «عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ غُلَامًا لَهَا طَلَّقَ امْرَأَتَهُ حُرَّةً تَطْلِيقَتَيْنِ، فَاسْتَفْتَتْ أُمُّ سَلَمَةَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " حَرُمَتْ عَلَيْهِ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ ". » رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادِ بْنِ سَمْعَانَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ كَذَّابٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : ان کے ایک غلام نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دیں جو ایک آزاد عورت تھی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ مسئلہ دریافت کیا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ عورت اس پر حرام ہو گئی ہے ( اور اس وقت تک حرام رہے گی ) جب تک اس کی بجائے کسی اور سے شادی ( کرنے کے بعد بیوہ یا طلاق یافتہ ) نہیں ہو جاتی ۔یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن زیاد بن سمعان ہے ، اور وہ متروک اور کذاب ہے ۔
فِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادِ بْنِ سَمْعَانَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ كَذَّابٌ.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Divorce Book] › [The divorce of the servant] · Hadith 7772
