مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطَّلَاقِ] ‹ [بَابُ الْوَلَدِ لِلْفِرَاشِ] · حديث 7856
7856 - وَعَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت امام حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بچہ فراش والے کو ملے گا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ضرار بن صرد ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Divorce Book] › [Baby door to bed] · Hadith 7856
