مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الطَّلَاقِ] ‹ بَابُ لَا تَسْأَلُ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا] · حديث 7748
7748 - عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسْأَلُ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَكْفِئَ مَا فِي صَحْفَتِهَا، فَإِنَّمَا رِزْقُهَا عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ شَيْخِهِ أَبِي يَحْيَى الرَّازِيِّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کری ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " عورت اپنی بہن ( یعنی سوکن ) کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کے برتن میں آنے والی چیز کو خود حاصل کر لے ( کیونکہ ) اس کا رزق اللہ کے ذمہ ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد ابو یحییٰ رازی سے نقل کی ہے ۔ اور میں ان سے واقف نہیں ہوں ۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Divorce Book] › Chapter: A woman does not ask the divorce of her sister] · Hadith 7748
