مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِي الْإِسْلَامِ وَالْإِيمَانِ] · حديث 172
172 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِذَا سُئِلَ أَحَدُكُمْ: أَمُؤْمِنٌ؟ فَلَا يَشُكَّ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي إِسْنَادِهِ أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ، وَثَّقَهُ النَّسَائِيُّ وَأَبُو حَاتِمٍ، وَضَعَّفَهُ آخَرُونَ.
حضرت عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:: " جب تم میں کسی سے یہ پوچھا جائے: کیا تم مؤمن ہو؟ تو وہ شخص شک کا اظہار نہ کرے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی احمد بن بدیل ہے، جسے امام نسائی اور ابو حاتم نے ثقہ قرار دیا ہے، جبکہ دیگر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے اور اس کی سند میں ایک راوی احمد بن بدیل ہے، جسے امام نسائی اور ابو حتم نے ثقہ قرار دیا ہے، جبکہ دیگر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · 1 - The Book of Faith. › Chapter on Islam and Faith] · Hadith 172
