مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ [بَابُ أُضْحِيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 5977
5977 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ - وَهُوَ ابْنُ أُسَيْدٍ - قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُقَرِّبُ كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَيَذْبَحُ أَحَدُهُمَا فَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ هَذَا عَنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ " وَقَرَّبَ الْآخَرَ وَقَالَ: " اللَّهُمَّ هَذَا عَنْ أُمَّتِي لِمَنْ شَهِدَ لَكَ بِالتَّوْحِيدِ وَشَهِدَ لِي بِالْبَلَاغِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ وَثَّقَهُ ابْنُ عَدِيٍّ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
حضرت حذیفہ بن اسید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سفید دنبے قربان کیے ان میں سے ایک کو ذبح کرتے ہوئے آپ نے فرمایا: اے اللہ ! یہ محمد اور آل محمد کی طرف سے ہے اور دوسرے کو قربان کرتے ہوئے آپ نے یہ فرمایا : اے اللہ! یہ میری امت کے ہر اس فرد کی طرف سے ہے ‘ جو تیری توحید کی گواہی دے اور میری تبلیغ کی گواہی دے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحییٰ بن نصر بن حاجب ہے ابن عدی نے اسے ثقہ کہا ہے اور ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا ہے۔
اللَّهُمَّ هذا ← مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَقَرَّبَ الْآخَرَ ← اللَّهُمَّ هذا ← «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُقَرِّبُ كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَيَذْبَحُ أَحَدُهُمَا ← حُذَيْفَةَ وَهُوَ ابْنُ أُسَيْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Adahi Book] › [Chapter of Sacrifice of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 5977
