مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ [بَابُ مَا يُجْزِئُ فِي الْأُضْحِيَّةِ] · حديث 5953
5953 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعَثَ بِغَنَمٍ إِلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ يُقَسِّمُهَا بَيْنَ أَصْحَابِهِ»، وَكَانُوا يَتَمَتَّعُونَ فَبَقِيَ مِنْهَا تَيْسٌ، فَضَحَّى بِهِ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ فِي تَمَتُّعِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ بکریاں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی طرف بھیجیں تاکہ وہ انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے درمیان تقسیم کر دیں لوگ وہ چیز حاصل کرتے رہے یہاں تک کہ ان میں سے ایک بکرا بچ گیا تو حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے اپنے حج تمتع کے موقع پر خود اس کی قربانی کی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5953
