مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الصَّلَاةِ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْتِ الْمَقْدِسِ] · حديث 5870
5870 - وَعَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا أَفْضَلُ مِنَ الصَّلَاةِ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ.
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” میری اس مسجد میں ایک نماز ادا کرنا اس کے علاوہ اور کہیں بھی (ایک ہزار ) نمازوں سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے ‘ البتہ مسجد حرام کا معاملہ مختلف ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ایک راوی یحییٰ حمانی ہے اور اس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے۔
النَّبِيِّ ← جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [The door of prayer in the Great Mosque, the mosque of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, and the Holy House] · Hadith 5870
