مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِيمَا يُصَلَّى قَبْلَ الظُّهْرِ وَبَعْدَهَا] · حديث 3327
3327 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «صَلَاةُ الْهَجِيرِ مِثْلُ صَلَاةِ اللَّيْلِ» " فَسَأَلْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ حُمَيْدٍ عَنِ الْهَجِيرِ فَقَالَ: إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
عبدالرحمٰن بن حمید نے اپنے والد کے حوالے سے ' اپنے دادا کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کی ہے: " دوپہر کی نماز کی مثال ' رات کی نماز کی مانند ہے''۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے عبدالرحمن بن حمید سے لفظ " ہجیر " کے بارے میں دریافت کیا : تو انہوں نے فرمایا: جب سورج ڈھل جائے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter in what is prayed before and after noon] · Hadith 3327
