مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ] · حديث 3313
3313 - وَعَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ عَزِيزًا عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنْ يَتَكَلَّمَ (بَعْدَ الْفَجْرِ) إِلَّا بِذِكْرِ اللَّهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ: أَنَّهُ كَانَ يَعِزُّ عَلَيْهِ أَنْ يَسْمَعَ مُتَكَلِّمًا بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ إِلَى أَنْ يُصَلِّيَ الصُّبْحَ.
ابو عبیدہ بن عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فجر کے بعد کلام کرنے کو پسند نہیں کرتے تھے' وہ صرف اللہ کا ذکر کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے' ابو عبیدہ نامی راوی نے اپنے والد سے سماع نہیں کیا ہے' اس روایت کے بقیہ راوی "ثقہ " ہیں' ایک اور روایت میں یہ الفاظ ہیں:" انہیں یہ بات نا گوار گزرتی تھی کہ صبح صادق ہو جانے کے بعد سے لے کر ' صبح کی نماز ادا کرنے تک ' کسی کو کلام کرتے ہوئے سنیں"۔
أَبِی عُبَیْدَۃَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Door in the two rak'ahs of dawn] · Hadith 3313
