مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الِاسْتِسْقَاءِ] · حديث 3290
3290 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا - قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا رَأَى الْمَطَرَ قَالَ: " اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمِ بْنِ صُهَيْبٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بارش دیکھتے تھے ' تو یہ دعا کرتے تھے: " اے اللہ ! یہ تیز بارش ہو اور نفع دینے والی ہو"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ' اس کی سندمیں ایک راوی علی بن عاصم بن صہیب ہے' جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا رَأَى الْمَطَرَ، ← ابن عمر رضي الله تعالى عنهما
Hadith 3290
