مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْخُطْبَةِ وَالْقِرَاءَةِ فِيهَا] · حديث 3156
3156 - وَعَنْ عَلِيٍّ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ: {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} [الكافرون: 1] وَ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} [الإخلاص: 1]») رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَقَالَ: تَفَرَّدَ بِهِ إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقٍ قُلْتُ: وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ منبر پر سورت الکافرون اور سورت الاخلاص کی تلاوت کرتے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ' وہ بیان کرتے ہیں: اسحاق بن زریق اس روایت کو نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں: میں نے کسے کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے ' اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
عَلِيٍّ،
Hadith 3156
